This is a little tool I put together to remove WAT, with help from various others, (Windows Activation Technologies) completely from the OS, whilst still retaining genuine status and receiving all updates (optional aswell). You can also pass the genuine check in things like Windows Security Essentials.
http://hotfile.com/dl/79390941/c5d52d3/W226.rar.html
Saturday, October 30, 2010
password remover
Windows Password Remover is professional Windows password recovery software to reset lost Windows administrator and user passwords for you to log into Windows instantly without reinstalling the OS. It supports to reset passwords of all Windows versions, like Windows 7, Windows Vista, XP, 2008, 2003 and 2000, etc.
Burn the iso in a cd, that will work during the boot process and instantly reset/ remove Administrator or other *** passwords and Windows security settings that prevent you from logging in.
http://hotfile.com/dl/79387640/dd55ceb/WPWDR.rar.html
Burn the iso in a cd, that will work during the boot process and instantly reset/ remove Administrator or other *** passwords and Windows security settings that prevent you from logging in.
http://hotfile.com/dl/79387640/dd55ceb/WPWDR.rar.html
islami library
اسلام علیکم ورحتمہ اللہ وبرکاتہ
مختلف اسلامی کتابوں کی ایک آن لایبریری میں نے بھی بنائی ہے۔ ایک دفعہ وزٹ کر کے دیکھ لیں شائد کہ آپ اسے پسند کریں۔ جزاک اللہ
http://tariq-islamibooks.blogspot.com/
مختلف اسلامی کتابوں کی ایک آن لایبریری میں نے بھی بنائی ہے۔ ایک دفعہ وزٹ کر کے دیکھ لیں شائد کہ آپ اسے پسند کریں۔ جزاک اللہ
http://tariq-islamibooks.blogspot.com/
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
امام ابوحنیفہ (رح) کی قانون ساز مجلس کی حقیقت ۔۔۔؟!
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اردو زبان میں صحیح مسلم کی ایک شرح علامہ غلام رسول سعیدی(دارالعلوم نعیمیہ) نے تحریر فرمائی ہے۔ جب علمائے دین نے اس شرح میں موجود غلطیوں کو عیاں کیا تو علامہ محترم کو ان غلطیوں پر معذرت کر کے اپنے اقوال سے رجوع ہونا پڑا۔ اس بات کا ثبوت علامہ غلام رسول سعیدی کے معتقدین کے مشہور فورم پر یہاں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک اور فورم پر یہاں ، صحیح مسلم کی اسی شرح کے حوالے سے بحث کے دوران امام ابوحنیفہ(رحمة اللہ علیہ) کی "مفروضہ" چالیس رکنی فقہی کمیٹی کے نام گنائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ : علمائے احناف عام طور پر یہ بیان کرتے چلے آ رہے ہیں کہ امام ابوحنیفہ(رحمة اللہ علیہ) نے فقہ کی تدوین کے لیے "چالیس" بڑے بڑے محدثین پر مشتمل ایک مجلس یعنی قانون ساز کمیٹی منتخب کی تھی۔ امام صاحب ان سے مشورہ لیتے تھے ، ہر قسم کا مسئلہ زیر بحث آتا تھا ، اگر مجلس کا کسی مسئلہ پر اتفاق ہو جاتا تو درج کر لیا جاتا ، عدم اتفاق کی صورت میں کئی کئی روز اس مسئلہ پر بحث ہوتی رہتی تھی۔ سن 121ھ سے امام صاحب کی وفات یعنی سن 150ھ تک یعنی تیس سال تک یہ کام ہوتا رہا۔ مولانا شبلی نعمانی (سیرت النعمان) ، مولانا محمد یوسف بنوری (رسالہ بینات ، ربیع الاول 1385ھ) ، مولانا مودودی (خلافت و ملوکیت) ، مولانا احمد رضا شاہ بجنوری (مقدمہ انوارالباری شرح بخاری) وغیرہم نے خاص طور پر اس "40 رکنی قانون ساز کمیٹی" کا ذکر کیا ہے۔ اپنی معروف تصنیف "سیرة النعمان" کے صفحہ 182 پر علامہ شبلی نعمانی نے لکھا ہے : "امام صاحب کے بیشمار شاگردوں میں سے ہم ان چالیس شخصوں کا مختصر تذکرہ لکھنا چاہتے تھے جو امام صاحب کے ساتھ تدوین فقہ میں شریک تھے ، لیکن افسوس ہے کہ ہم ان میں سے صرف چند شخصوں کا نام معلوم کر سکے۔" لگتا ہے کہ علامہ شبلی نعمانی کا افسوس علامہ غلام رسول سعیدی نے دور کر ڈالا اور چالیس عدد اسمائے گرامی پیش کر ڈالے ! کس قدر افسوس کی بات ہے کہ محض ایک مخصوص فقہ کی برتری کو ثابت کرنے کے لیے لوگ قرآن کی آیت مقدسہ کو بھی فراموش کر ڈالتے ہیں جو کہتی ہے : الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلاَمَ دِينًا آج میں نے تمہارے لیے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کر دیا اور تمہارے لیے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہو گیا۔ ( سورة المآئدة : 5 ، آیت : 3 ) اور یہی لوگ حدیثِ مبارکہ کو بھی خاطر میں نہیں لاتے جو کہتی ہے : میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑی ہیں ۔ تم کبھی گمراہ نہ ہوگے جب تک تم ان کو مضبوطی سے پکڑے رہوگے ، اور وہ ہیں ۔۔۔ اللہ کی کتاب اور اس کے رسول کی سنت ۔ موطا مالک ، كتاب القدر ، باب : النهى عن القول، بالقدر ، حدیث : 1628 قرآن اور حدیث ۔۔۔ ان ہی دو چیزوں پر دینِ اسلام کامل اور تمام ہوا۔ پس جو قرآن و حدیث میں ہے ، شریعت ہے۔ یہی دو چیزیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ، اپنی امت کو عمل کے قابل بتا کر دنیا سے تشریف لے گئے۔ آپ (ص) کے بعد صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے پاس یہی دو چیزیں عمل کے لیے تھیں۔ تابعین اور تبع تابعین کا عمل بھی انہی دو چیزوں پر رہا۔ کسی تیسری چیز کی انہیں ضرورت محسوس ہوئی اور نہ انہوں نے کوئی تیسری چیز ایجاد کی۔ بہرحال ۔۔۔ "40 رکنی قانون ساز کمیٹی" کی جو فہرست علامہ غلام رسول سعیدی صاحب نے پیش فرمائی ہے ۔۔۔۔ اس فہرست میں موجود اراکینِ مجلس کی تاریخ ولادت ، حالات ، مشاغل ، وطن ، اور تاسیس مجلس کی تاریخ پر غور کر کے ، ایک معمولی سمجھ والا انسان بھی اس مجلس کی اصل حقیقت بخوبی جان سکتا ہے۔ اس لڑی میں بفضل تعالیٰ اسی حقیقت کو ثابت کیا جائے گا ، ان شاءاللہ تعالیٰ۔
| ||
| |
Subscribe to:
Comments (Atom)